the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

 سانس روک دینے والے ٹوئنٹی -20 ورلڈ کپ کے اب تک کے سب سے بڑے دلچسپ مقابلے میں بنگلہ دیش پر ایک رن سے ملی فتح کے بعد ہندستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے نوجوان تیز گیند باز ہاردک پانڈیا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آخری اوور میں پانڈیا نے حکمت عملی سے بولنگ کی جس وجہ سے ہم میچ جیتنے میں کامیاب رہے۔
بنگلہ دیش کو میچ کے



آخری اوور میں جیت کے لئے 11 رن درکار تھے جبکہ بنگلہ دیش کے بلے باز نے پانڈیا کی تین گیندوں میں دو چوکوں کی مدد سے 9 رن بنا لئے تھے۔
اس کے بعد ہندستان نے زبردست کھیل میں واپسی کرکے آخری تین گیندوں پر بنگلہ دیش کے تین وکٹ لئے اور ہندوستان نے نہ صرف یہ مقابلہ 1 رن سے جیتا بلکہ سیمی فائنل میں پہنچنے کے اپنے امکانات روشن کرلئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.